Home Forums Non Siasi حد کی کوئی حد ہے یا نہیں حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

#41
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7918
  • Total Posts: 8089
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: حد کی کوئی حد ہے یا نہیں

محترم

اگر اس محفل میں آنے سے گریز کے پیچھے کچھ جھجھک ہے تو اس محفل کو اپنی ہی سجائی ہوئی محفل سمجھ کر شرکت کریں . یقین کریں اگر اس محفل کو اپنی بسائی ہوئی محفل سمجھیں گے تو آپ کو بہت اچھا محسوس ہوگا اور آپ کا دل آپکو بار بار آمادہ کرے گا اس محفل میں آنے کو

Atif Qazi sahib

جے بھائی! بہت عرصے سے آپکی یہ پوسٹ مجھ پر آپکی محبتوں کی طرح قرض تھی لیکن وقت نایاب ہوگیا تھا۔ یہ سوچ کر رکھا ہوا تھا جب بھی فورم پر جاوں گا آپ سے معذرت ضرور کروں گا۔

کچھ مصروفیات اور کچھ عدم دلچسپی نے یہ دن دکھائے کہ ایک بہت پیارے ماحول میں شرکت نہ کرسکا۔ امید ہے انشاللہ آئیندہ ایسی کوتاہی کی نوبت نہیں آئے گی۔

×
arrow_upward DanishGardi