Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#27
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

بھائی جان آپ کی مجبوری ہے کیوں کہ پاکستان میں موسیقی کے دو تین ہی کردار ہیں جن کو سن سن کر آدمی بور ہو جاتا ہے تو پھر لتا اور کچھ اور ہندو موسیقاروں نے اردو موسیقی کو کمال تک پونچا دیا ہے ،،،،،،،، اب آپ اپنا باشن لے کر آ گہے ہو کہ آپ ہندو کو بھی پسند کرتے ہو … آپ اور آپ کی قوم واقعی ہندو موسیقاروں کی فین ہوتی تو آج آپ کے پی ٹی چینل پر ہندو گانے چل رہے ہوتے … کیا کبھی کسی ہندو لتا سہگل کا گانا آپ نے اپنے نیشنل ٹی وی پر سنا …. نہیں سنا کیوں کہ آپ کا چینل چلانے والے ہندو مسلم دوستی کے حق میں نہیں وہ صرف اپنے مذھب والوں کے گانے لگاتے ہیں ….. اپنے عقیدوں کے فنکاروں کی تعریف کرنے کے قابل ہیں انجان آپ کی کوئی کرایڈبیلتی نہیں ہے … آپ کا مذھب کسی کو نہیں پتا … آپ کی کوئی پہچان نہیں ہے … آپ کہو کہ میں یہ ہندو گانا پسند کرتا ہوں اس بات کی کوئی قیمت نہیں ..

انجان کو بحث میں دلچسپی نہیں ورنہ اس کا گانوں کا علم ناقابل شکست ہے جناب۔ فن کے معاملے میں آپ اسے کریڈیبیلٹی کا طعنہ نہیں دے سکتے۔ نیز سر! مذہب کا تو آپکے بھی کسی کو نہیں پتہ  تو کیا ہم کہہ دیں کہ آپ کی بھی کوئی کریڈیبلٹی نہیں؟؟ مذہب کریڈیبلٹی دیتا ہے؟؟ میں مسلمان ہوں الحمداللہ لیکنہر قسم کے گانے بھی سنتا ہوں بھجن بھی سنتا ہوں ، بابا گرو نانک تعلیمات کو بہت پسند کرتا ہوں شراب نہیں پیتا لیکن اس کے باوجود اپنے مسیحی دوستوں کے تہواروں پر ان کے ساتھ انجوائے کرتا ہوں۔ ایک ہندو خاتون ہیں ہر سال ان سے راکھی بندھوانے بھی جاتا ہوں پچھلے بتیس سال سے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ کسی کا مذہب اسے کریڈیبلٹی دیتا ہے؟؟۔

×
arrow_upward DanishGardi