Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#26
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

. آپ ہندو کو متعصب کہ رہے ہو پہلے دیکھو آپ کی فلم انڈسٹری میں کون ہندو ہے اور کتنا مشہور ہے … .. کیا کسی ہندو نے آپ کی فلم ڈرامہ گانا انڈسٹری میں اپنا نام تبدیل کر کے مسلمان نام رکھا ہو … یقین مانو اگر دلیپ کمار پاکستان ہوتا تو چالیس سال پہلے ہی کسی عاشق کے ہاتھوں جان دے چکا ہوتا یا پھر عمر کے آخری حصے میں لوٹا اٹھا کر طارق جمیل کی چولیں سن رہا ہوتا …

سر جی! شبنم نے اپنا نام مسلمانوں والا رکھا ورنہ اس کا اصل نام جھرنا باسک تھا اور ہندو مذہب سے تعلق تھا  اس کے علاوہ اے نئیر نے نام مسلمانوں والا رکھا ایک اور بھی گلوکار تھے نوئل نام تھا اور سلیم رضا کے نام سے گاتے تھے(اے دل کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بیقرار کیوں)۔ رونا لیلیٰ صاحبہ بھی مسلمان نہیں تھیں۔ جیا علی نام کی اداکارہ بھی مسیحی ہیں ، عاشر عظیم بھی مسلمان نہیں ہیں۔

×
arrow_upward DanishGardi