Home Forums Non Siasi دوبارہ مل کر خوشی ہوئی دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

#3
Atif Qazi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 171
  • Posts: 7907
  • Total Posts: 8078
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

بہت خوشی ہوی کہ آپ اس جگہ پنہچ گئے جہاں کوی نہیں جانا چاہتا۔ بس ایک بات کی احتیاط کیجیئے کہ چمن بارڈر پر کافی گہما گہمی ہوچکی ہے ہم سب یہیں ہیں اور اسی طرح فورم پر حاضری دے رہے ہیں جیسے آپ نئے سرکاری دفتر میں اپنی تنخواہیں حلال کررہے ہیں۔ بس تھوڑی سی مصروفیت تھی عید قربان کی وجہ سے ساری دانشگردی ٹیم بکروں کی دیکھ بھال اور تلاش میں مصروف ہے۔ عزیزم سلیم رضا اور شاہد بھای چونکہ بکرے کی مینگنی دیکھ کر اس کی عمر اور جنس کا اندازہ لگا لیتے تھے لہذا اسدفعہ ارادہ ہے کہ بکرے کی خریداری انہی کو دے دوں

شاہد بھائی اور سلیم رضا کی خصوصیت کے بارے آپ کا انکشاف اہمیت کا حامل ہے، میرا اندازہ ہے کہ یہ خصوصیت انہیں پی ٹی آئی سے رغبت کی وجہ سے ودیعت ہوئی ہے کیونکہ آپکو یاد ہوگا پی ٹی آئی کے سرکردہ لیڈران نواز شریف کے کھانوں کے بارے میں بڑی دلچسپی رکھتے تھے۔ بعد میں پتہ چلا کہ وہ میاں صاحب کے باتھ روم کی سیوریج لائن توڑ کر جائزہ لینے پر مامور کئے گئے تھے۔

×
arrow_upward DanishGardi