Home Forums Non Siasi دوبارہ مل کر خوشی ہوئی دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9082
  • Total Posts: 9479
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: دوبارہ مل کر خوشی ہوئی

بہت خوشی ہوی کہ آپ اس جگہ پنہچ گئے جہاں کوی نہیں جانا چاہتا۔ بس ایک بات کی احتیاط کیجیئے کہ چمن بارڈر پر کافی گہما گہمی ہوچکی ہے

ہم سب یہیں ہیں اور اسی طرح فورم پر حاضری دے رہے ہیں جیسے آپ نئے سرکاری دفتر میں اپنی تنخواہیں حلال کررہے ہیں۔ بس تھوڑی سی مصروفیت تھی عید قربان کی وجہ سے ساری دانشگردی ٹیم بکروں کی دیکھ بھال اور تلاش میں مصروف ہے۔ عزیزم سلیم رضا اور شاہد بھای چونکہ بکرے کی مینگنی دیکھ کر اس کی عمر اور جنس کا اندازہ لگا لیتے تھے لہذا اسدفعہ ارادہ ہے کہ بکرے کی خریداری انہی کو دے دوں

×
arrow_upward DanishGardi