Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

#24
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

صرف فن ہی ایسی چیز ہے جس کا مذھب نہیں ہوتا-

مثال کے طور پر موسیقی کی سات سرین سا رے گا ما پا دھا نی

ساری دنیا میں ایک ہی ہیں اور ان پہ کسی مذہب کا لیبل نہیں لگتا -ان ہی لامذہبی سروں کو استمعال کر کے کوئی فنکار کہلاتا ہے لیکن ہر فنکار یا تو ایک مذھب میں پیدا ہوتا ہے یا پھر بڑا ہونے پر بیدائشی مذہب پر قائم رہے گا نذهب تبدیل کر لے گا یا لامذہب ہو جائے گا

نام دلیپ کیوں چنا گیا ؟ اس کی مختلف وجوہات بیان کی جاتی ہیں لیکن میرے خیال میں گلٹی صاحب کی سوچ درست ہے

” صاحب نے کہا ہے “ہٰذا ہم اپنے عقیدے والے فنکاروں کی تعریف کریں گے unsafe

اگر ایسی ہی بات ہوتی تو ہم لتا منگشکر اور سہگل کے دیوانے نہ ہوتے –

بھائی جان آپ کی مجبوری ہے کیوں کہ پاکستان میں موسیقی کے دو تین ہی کردار ہیں جن کو سن سن کر آدمی بور ہو جاتا ہے تو پھر لتا اور کچھ اور ہندو موسیقاروں نے اردو موسیقی کو کمال تک پونچا دیا ہے ،،،،،،،، اب آپ اپنا باشن لے کر آ گہے ہو کہ آپ ہندو کو بھی پسند کرتے ہو … آپ اور آپ کی قوم واقعی ہندو موسیقاروں کی فین ہوتی تو آج آپ کے پی ٹی چینل پر ہندو گانے چل رہے ہوتے … کیا کبھی کسی ہندو لتا سہگل کا گانا آپ نے اپنے نیشنل ٹی وی پر سنا …. نہیں سنا کیوں کہ آپ کا چینل چلانے والے ہندو مسلم دوستی کے حق میں نہیں وہ صرف اپنے مذھب والوں کے گانے لگاتے ہیں ….. اپنے عقیدوں کے فنکاروں کی تعریف کرنے کے قابل ہیں

انجان آپ کی کوئی کرایڈبیلتی نہیں ہے … آپ کا مذھب کسی کو نہیں پتا … آپ کی کوئی پہچان نہیں ہے … آپ کہو کہ میں یہ ہندو گانا پسند کرتا ہوں اس بات کی کوئی قیمت نہیں ..

  • This reply was modified 2 weeks, 1 day ago by unsafe.
×
arrow_upward DanishGardi