Home Forums Non Siasi Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein Dilip Kumar (Yousaf Khan) ki Yaad mein

Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#20

صرف فن ہی ایسی چیز ہے جس کا مذھب نہیں ہوتا-

مثال کے طور پر موسیقی کی سات سرین  سا  رے  گا  ما  پا  دھا  نی

ساری دنیا میں ایک ہی ہیں اور ان پہ کسی مذہب کا لیبل نہیں لگتا -ان ہی لامذہبی سروں کو استمعال کر کے کوئی فنکار کہلاتا ہے
لیکن ہر فنکار یا تو ایک مذھب میں پیدا ہوتا ہے یا پھر بڑا ہونے پر بیدائشی مذہب پر قائم رہے گا نذهب تبدیل کر لے گا یا لامذہب ہو جائے گا

نام دلیپ کیوں چنا گیا ؟ اس کی مختلف وجوہات بیان کی جاتی ہیں لیکن میرے خیال میں گلٹی صاحب کی سوچ درست ہے

” صاحب نے کہا ہے “ہٰذا ہم اپنے عقیدے والے فنکاروں کی تعریف کریں گے   unsafe    

اگر ایسی ہی بات ہوتی تو ہم لتا منگشکر اور سہگل کے دیوانے نہ ہوتے –

×
arrow_upward DanishGardi