Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#31
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

گزشتہ دنوں ایک مولوی صاحب ملے تو بڑی عقیدت سے آنکھوں میں آنسو بھر کر فرمانے لگے “آج تک کفار کی گندی شرم گاہیں ہی دیکھا کیے تھے۔ اب شکر ہے کہ مفتیانِ کرام کے بابرکت آلہ جات بھی دیکھ لیے۔”

یہ نرا ڈرامہ کررہے تھے ورنہ مفتیان کے آلہ جات دیکھے بغیر مولوی کیسے بن گئے؟  ایک سٹوڈنٹ کے مطابق نئے سٹوڈنٹ کو جو دس بارہ سال کا ہوتا ہے بمشکل ایک رات دو رات بخشا جاتاہے تیسرے دن مہتمم مدرسے کے بورڈنگ نما کمرے کے آس پاس دکھای دیتا ہے تو طالبعلم بہت خوش ہوتا ہے کہ اس کا استاد آیا ہے بڑھ بڑھ کر مصافحہ کرتاہے مگر رات کو اس کی چانگریں سن کر کوی بچانے کو نہیں آتا

×
arrow_upward DanishGardi