Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#29
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5404
  • Total Posts: 5404
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

جانی پورن ایک علیدہ چیز ہے اور ایک بزنس ہے …. جب کے خدا کے گھر میں یہ کام ہونا ایک انتہائی شرم کی بات ہے …. پورن والی جگہ پہ تو سب کو پتا ہے کہ کیا ہوتا ہے … اپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ دنیا میں بھی ریپ ہوتے ہیں وہاں بھی بچے ہیں لیکن میں مولوی کے اوپر زیادہ شور اس لئے ہے …. مسجد ۔ مدرسے کا تقدس ہے جہاں پہ مولوی صبح شام بچوں کو الله رسول کا پیغام سناتا ہے لیکن ساتھ ہی اپنا پورن بزنس بھی یہ بات انتہائی معیوب ہے ۔. . . . . . یعنی مولوی اگر یہ فعل کہیں اور انجام دے تو بھی کوئی اور بات ہے دوسری وجہ ملائیت کی منافقت ہے ۔ دوسروں کو ہر وقت زنا ، قوم لوط کے قصے سنانا ہے اور یہ کہنا کہ مرے عقیدے میں جو ایسا کام کرے اس کے لئے سخت سزا ہے لیکن چھپ کر ووہی کام خود کرتا ہے بلکل جیسے زیدی صاحب کہ رہے ہیں کہ ہمارے عقیدے میں بہت سخت سزائیں ہیں … فلانے کو یہ سزا ملی اس کو یہ سزا ملی … یہ زیدی صاحب باتیں سب ملا مسجد کے ممبر پر بیٹھ کر کرتے ہیں ….. یہ ملاؤں جنوں نے عوام کو پھدو لگایا ہے آج سوشل میڈیا پہ بری طرح بے نقاب ہو چکے ہیں … اب لوگوں نے ان کی جن پریوں والی کہانیوں کو چھوڑ کر زمینی حقائق کی طرف رخ کر لیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انسانوں کی دنیا میں ایک جرائم پیشہ آدمی کسی بھی مسجد کسی بھی مندر کسی بھی چرچ میں ہوسکتا ہے

اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی ۔۔۔

وائٹ ھاؤس  امریکہ میں ایک صدر امریکہ نے بھی ۔۔۔ سرکاری آفس میں ۔۔۔ مو نیکا لوینسکی  جوان لڑکی  کو ۔۔۔ لما ڈال لیا تھا ۔۔۔

اب اس کا یہ مطلب نہیں ۔۔۔ کہ امریکہ کا ھر صدر ۔۔۔۔ سرکاری آفس میں ۔۔۔ لڑکیا ں  میز پر لمی  ڈال لیتا ہے  ۔۔

اسلام آباد میں ایک ڈی آئی جی پولیس اپنے سرکاری آفس میں دن کے وقت ۔۔۔ وی سی آر ۔۔۔ پر  ۔۔۔ پورن دیکھتے ہوئے پا یا گیا تھا ۔

کوئی ایک آدمی ہوتا ہے جس سے جرم سرزد ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ اگر سارے لوگ جرائم کرنے لگیں تو ۔۔۔ پھر دنیا چل نہیں سکتی ۔۔۔

اس لیئے ایسا ہوتا نہیں ہے ۔۔۔۔ کوئی کوئی ایپل خراب ہوتا ہے ۔۔۔  سارے ایپل خراب ہوتے تو ۔۔۔ ایپل ختم نہ ہو جا ئیں ۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 1 month ago by Guilty.
×
arrow_upward DanishGardi