Home Forums Non Siasi بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے

#10
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے

بات جنسی ہراسگی کی نہیں فطری تعلق کی ہے جو کہ اس معاشرے اور کلچر میں جرم ہے
اصل مسئلہ جنسی پابندیوں کا ہے. مرد عورتوں کو ہراساں ایسی ہی پابندیوں کی وجہ سے کرتا ہے ہمارے ہاں کسی محرم سے تو دور کی بات ہے غیر محرم سے بات چیت کرنا بھی ایک قسم کا گناہ اور غیر اخلاقی عمل سمجھا جاتا ہے
مثال کے طور پر موجود دور میں بہت سی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں. لیکن ان کے بارے میں زیادہ تر جاہل مذھبی لوگ یہ ہی خیال رکھتے ہیں کہ ایسی خواتین کرپٹ ہیں یا یہ جنسی طور پر بے لگام ہیں. اگر کوئی عورت رکشہ چلا رہی ہو گی تو اس کو پاکستانی لوگ کہیں گے یہ دو نمبر ہے … اگر کوئی کسی دوسرے سے ہنس کر بات کر رہی ہو گی تو لوگ کہیں گے اس کا کوئی چکر چل رہا ہے
ارے بھئی جو بھی ہے آپ کو کیا تکلیف وہ جو بھی کرے … یہ ملائی ، قبائلی سوچ بنانے میں مذھب ، کلچر اور مسجد کا بہت ہاتھ ہے ..
جنسی تسکین کا حصول ہر فرد کا حق ہے.
اصل مسلح حوروں اور جنت کا ہے … کہ ہم سے وہ نہ چھوٹ جاے کیوں کہ مرنا تو سب نے ایک دن ہہے

×
arrow_upward DanishGardi