unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
#27

جناب انسیف صاحب، آپ کی ڈکشنری میں وہ کونسا طریقہ ہے جو غیر فطری ہے ؟ میرا خیال ہے آپ ابھی تک لبرل سائکالوجی کے کنفیوژن کے طوفان میں غوطے مار رہے ہیں ۔ اسلام میں انسانی جذبات اور ان کے اظہار کے لیے ھر وہ راستہ موجود ہے جس میں انسانی تکریم اور احترام کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ اس خبیث مفتی ہی کی مثال لے لیں ۔ اس حرام الدھر کے اپنے دو بیٹے بھی ہیں جو خود بھی وکٹم کی عمر کے برابر ہیں ۔ اب ایسے کوڑے کباڑے کو وہ کونسی پابندیاں مذھب کے نقطہ نظر سے لگا دی گئیں تھیں جن پابندیوں کے باعث یہ اس حرام کاری میں ملوث رھا ۔ بات درحقیقت یہ ہے کہ ان جیسے کوڑے دانوں کا علاج مولا بخش ہی ہے اور یہ بد بخت ڈنڈے کھانے کے بعد بھی توبہ نہیں کرے گا ۔ لیکن مجھے آپ کا ایجنڈہ کچھ اور لگتا ہے ۔ آپ نے یہ ڈائیورثن حادثاتی طور پر پیدا نہیں کیا بلکہ اس کے پیچھے آپ کی ھر حال کی وہ رٹ ہے جسے اسلام کی کوئ بات بھی گوارا نہیں ہے ۔ باقی نو اسکن آف اوف مائ نوز ۔ آپ جیسا مناسب سمجھیں اپنی زندگی کے لیے وہی طرز عمل اختیار کریں لیکن تنقید سے پہلے مکمل واقفیت ضرور رکھیں ورنہ آپ کی بات میں ھر بار دھرانے سے ضائع ہونے والا عمل ثابت ہوگا۔

موحترم زیدی صاحب بقول مذھب عورت مرد کو گناہ پر مائل کرتی ہے لہٰذا مرد کو نیچی نگاہ اور عورت کو پردہ کا حکم دیا گیا جو کہ غیر فطری عمل ہے …..قدرتی طور پر ہی مرد جسمانی طور پر جنسی خواہش رکھتا ہے، یہ اچھی بات ہے مگر جیسے ہی مرد میں کوئی جنسی خوائش بیدار ہوتی ہے تو جو مرد فل فور مٹھ یا خود لذتی سے اپنی خوائش کو ختم کر دیتاہے وہ سکون میں آ جاتا ہے اور جو مرد مذھب کی وجہ سے گناہ سمجھ کر اپنی جنسی خوائش کو پایا تکمیل تک نہیں پونچاتا وہ پھر مفتی عزیز بن جاتا ہے … اب اسلام کے قانون سب مفتیوں کے لئے ایک جیسے ہیں یہ سب مفتی جنسی مریض اسلام کے ان احکامات کی وجہ سے ہی بنتے ہیں … خود لذتی مٹھ مارنے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوتا البتہ اس عمل کو روکنے سے انسان مفتی بن جاتا ہے

یہاں پہ ایسے ٹوپک پوسٹ کرنے کا مقصد صرف مفتیوں جو مسجدوں سے شام تک پانچ وقت نماز بھی پڑھتے ہیں اور لوگوں کو الله رسول کی طرف بلاتے ہیں …. اگر وہ دن میں نماز کی جگہ پانچ کی بجاے دو وقت بھی خود لذتی کر لیا کریں تو بچے ان محفوظ ہو جایں گے .. خدا بھی خوش ہو گیا اور مخلوق بھی

×
arrow_upward DanishGardi