Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#8
عمران نے صحیح کہا یا غلط ..اس نے اپنی رائے دے دی .. اب جگہ جگہ عورتوں کی رائے لینے سے بہتر ہے . مردوں سے بھی پوچھ لیا جائے کہ وہ کیوں آپے سے باہر ہو جاتے ہیں . نہ پردہ دار عورت چھوڑتے ہیں نہ بے پردہ ..بالغ ہی نہیں ..بچے بھی ان سے محفوظ نہیں .المیہ یہ ہے کہ سگے رشتہ داروں سے بھی بچے بچیاں محفوظ نہیں …چاہے وہ سگا باپ ہو یا سگا چاچا ماما

آپ ظل الہی کی رائے سے کیا نتیجہ اخذ کرتی ہیں ؟۔ ظل الہی کی ” رائے” سے مرد حضرات کی عزت میں کتنے تولے کا اضافہ ہوا ہے ؟ کیا ظل الہی کو اپنے پچاس فیصد ووٹ بنک کے بارے میں اسقدر جارحانہ بیان دینا چاھیے تھا ؟ آپ اس قسم کی رائے کی مذمت کرتی ہیں یا حمایت ؟

×
arrow_upward DanishGardi