Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#24
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

جنسی تعلقات میں حدود و قیود پرانے اور غیر فطری طریقے اس طرح تعلقات کو جنم دیتے ہیں, مرد عورت کے جنسی تعلقات میں دو نمبر اور غیر فطری حدود قیّد لگائیں گے تو اس طرح کے مفتی پیدا ہوں … تو موحترم زیدی صاحب آپ کے عقیدے میں جانوروں کی طرح سزائیں تو مجود ہیں لیکن انسانوں کو جانور بنانے کے لئے غیر فطری طریقے اور قانون بھی ہیں … بہتر ہے آپ ان پر نظر ثانی کریں … جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ تشدد ایک جاہلانہطریقہ ہے جو کہ آپ کے عقیدے میں سزا کے طور پر مجود ہے … اگر ان سے کوئی مفتی انسان بنتا تو خداؤں کے گھروں میں اس طرح کے کام شروع سے ہی نہ ہوتے …. سزا اور تشدد سے کوئی انسان نہیں بنتا بلکے تعلیم اور شعور اور آگاہی سے بنتا ہے

جناب انسیف صاحب، آپ کی ڈکشنری میں وہ کونسا طریقہ ہے جو غیر فطری ہے ؟ میرا خیال ہے آپ ابھی تک لبرل سائکالوجی کے کنفیوژن کے طوفان میں غوطے مار رہے ہیں ۔ اسلام میں انسانی جذبات اور ان کے اظہار کے لیے ھر وہ راستہ موجود ہے جس میں انسانی تکریم اور احترام کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ اس خبیث مفتی ہی کی مثال لے لیں ۔ اس حرام الدھر کے اپنے دو بیٹے بھی ہیں جو خود بھی وکٹم کی عمر کے برابر ہیں ۔ اب ایسے کوڑے کباڑے کو وہ کونسی پابندیاں مذھب کے نقطہ نظر سے لگا دی گئیں تھیں جن پابندیوں کے باعث یہ اس حرام کاری میں ملوث رھا ۔ بات درحقیقت یہ ہے کہ ان جیسے کوڑے دانوں کا علاج مولا بخش ہی ہے اور یہ بد بخت ڈنڈے کھانے کے بعد بھی توبہ نہیں کرے گا ۔
لیکن مجھے آپ کا ایجنڈہ کچھ اور لگتا ہے ۔ آپ نے یہ ڈائیورثن حادثاتی طور پر پیدا نہیں کیا بلکہ اس کے پیچھے آپ کی ھر حال کی وہ رٹ ہے جسے اسلام کی کوئ بات بھی گوارا نہیں ہے ۔ باقی نو اسکن آف اوف مائ نوز ۔ آپ جیسا مناسب سمجھیں اپنی زندگی کے لیے وہی طرز عمل اختیار کریں لیکن تنقید سے پہلے مکمل واقفیت ضرور رکھیں ورنہ آپ کی بات میں ھر بار دھرانے سے ضائع ہونے والا عمل ثابت ہوگا۔

×
arrow_upward DanishGardi