Home Forums Non Siasi بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے

#7
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 109
  • Posts: 15156
  • Total Posts: 15265
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: بازار میں چلتے ہوئےکبھی آپ کو مردوں نےہراساں کیا ہے؟ جانئے خواتین کی رائے

عمران نے صحیح کہا یا غلط ..اس نے اپنی رائے دے دی ..

اب جگہ جگہ عورتوں کی رائے لینے سے بہتر ہے . مردوں سے بھی پوچھ لیا جائے کہ وہ کیوں آپے سے باہر ہو جاتے ہیں .

نہ پردہ دار عورت چھوڑتے ہیں نہ بے پردہ ..بالغ ہی نہیں ..بچے بھی ان سے محفوظ نہیں .المیہ یہ ہے کہ سگے رشتہ داروں سے بھی بچے بچیاں  محفوظ نہیں …چاہے وہ سگا باپ ہو یا سگا چاچا  ماما

×
arrow_upward DanishGardi