Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#22
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

میرا عقیدہ کسی جاھل اور جعلی مفتی کے بدکردار عمل کو انتہائ سخت سزا تجویز کرتا ہے ۔ کیا میرے عقیدے کے معیار کو ایک مکار اور جعلی مفتی کے گنہاونے عمل کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا ؟ تھوڑا سا دماغ استعمال کر لیں ۔ جتنی سخت سزائیں اسلام نے جرائم کی روک تھام کے لیے تجویز کی ہیں ، دنیا کے کسی اور مذھب میں اسکا آدھا بھی تجویز کردیں تو تقابلہ بنتا ہے ۔

ابھی میں نے ھمالیہ پر رہنے والے منکس کے کارھائے نمایاں شیئر نہیں کیے اور نہ ہی کسی ملحد کے شطر خانے میں ہونے والی گہماگہمی کو زباں پر لایا ہوں ، سو ریلیکس اینڈ کام ڈاؤن ۔

جنسی تعلقات میں حدود و قیود پرانے اور غیر فطری طریقے اس طرح تعلقات کو جنم دیتے ہیں, مرد عورت کے جنسی تعلقات میں دو نمبر اور غیر فطری حدود قیّد لگائیں گے تو اس طرح کے مفتی پیدا ہوں … تو موحترم زیدی صاحب آپ کے عقیدے میں جانوروں کی طرح سزائیں تو مجود ہیں لیکن انسانوں کو جانور بنانے کے لئے غیر فطری طریقے اور قانون بھی ہیں … بہتر ہے آپ ان پر نظر ثانی کریں … جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ تشدد ایک جاہلانہطریقہ ہے جو کہ آپ کے عقیدے میں سزا کے طور پر مجود ہے … اگر ان سے کوئی مفتی انسان بنتا تو خداؤں کے گھروں میں اس طرح کے کام شروع سے ہی نہ ہوتے …. سزا اور تشدد سے کوئی انسان نہیں بنتا بلکے تعلیم اور شعور اور آگاہی سے بنتا ہے

  • This reply was modified 3 weeks, 5 days ago by unsafe.
×
arrow_upward DanishGardi