Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#21
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

گزشتہ دنوں ایک مولوی صاحب ملے تو بڑی عقیدت سے آنکھوں میں آنسو بھر کر فرمانے لگے “آج تک کفار کی گندی شرم گاہیں ہی دیکھا کیے تھے۔ اب شکر ہے کہ مفتیانِ کرام کے بابرکت آلہ جات بھی دیکھ لیے۔”

اگر آپ کسی ایسے ہی عقیدت مند مولبی کی آنکھوں میں بھر آنے والے آنسوؤں کو اتنے غور سے نہ دیکھتے یا پھر ان آنکھوں کی قاتلانہ تبسم آوری سے پرھیز کرتے تو ہم جیسے لاعلم ، سادے بندے، ان مقدس الفاظ سے محروم رہتے جو آپ کی سماعتوں کو اتنا بھا کر متاثر کر گئے کہ آپ کے اشتیاقی قلم نے حرف بحرف نقشہ بندی کردی ۔آفرین ہے آپکی سماعتوں اور قاتلانہ تبسم کو جذب کرنے کی صلاحیت پر ۔

×
arrow_upward DanishGardi