Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#12
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 938
  • Total Posts: 957
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

موحترم کتنے ایک مفتیوں کو پکڑو گے .. پہلے اپنے عقیدوں کو تو ٹٹول لو … جو اس طرح کہ مفتی پیدا کر رہے ہیں …. اسلامی جنت کو ہی لے لیں اسلامی جنت تو انسان کی جنسی محرومی کی آئینہ دار ہے، یہ جنسی طور پر لاغر اور کمزور لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے بنائی گئی ہے … ۔مولانا طارق جمیل نے جنت کی ستر ستر سال کی حوروں کی کاروائیاں ان کے جسم کے خدو خال کے ساتھ ایسے ہی مفتیوں کو سنائی ہیں جو ذہن میں تو حور رکھتے ہیں لیکن کروائی مرغی، بچوں سے ڈالتے ہیں

میرا عقیدہ کسی جاھل اور جعلی مفتی کے بدکردار عمل کو انتہائ سخت سزا تجویز کرتا ہے ۔ کیا میرے عقیدے کے معیار کو ایک مکار اور جعلی مفتی کے گنہاونے عمل کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا ؟ تھوڑا سا دماغ استعمال کر لیں ۔ جتنی سخت سزائیں اسلام نے جرائم کی روک تھام کے لیے تجویز کی ہیں ، دنیا کے کسی اور مذھب میں اسکا آدھا بھی تجویز کردیں تو تقابلہ بنتا ہے ۔

ابھی میں نے ھمالیہ پر رہنے والے منکس کے کارھائے نمایاں شیئر نہیں کیے اور نہ ہی کسی ملحد کے شطر خانے میں ہونے والی گہماگہمی کو زباں پر لایا ہوں ، سو ریلیکس اینڈ کام ڈاؤن ۔

×
arrow_upward DanishGardi