Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#9
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

اسلام سمیت دنیا کا کوی مذہب بھی اسطرح کی حیوانیت کی تعلیم نہیں دیتا ہاں جو مذہب سے دور ہیں وہی ایسا کرتے ہیں، مذہب کا تو صرف لبادہ استعمال کرتے ہیں تاکہ ان کی طرف کسی کا دھیان جاے بھی تو بہت سارے ان کی صفای دینے کیلئے بھی آجائیں کہ یہ تو پارسا اور نیک انسان ہے یہ کیسے ایسی حیوانیت کر سکتا ہے

ڈیر اسلام کے قوانین جیسا کہ پردہ ہو گیا انہوں معاشرے میں جو جنسی گھٹن پیدا کی ہوئی ہے … یہ سب انہی تعلیمات کا نتیجہ ہے … یہ تو ایک مفتی ہے جناب غریب پکڑا گیا جانے اور کتنے مفتی ہوں گیں جو مزے کر رہے ہوں گے لیکن کسی کو پتا بھی نہیں ہو گا .. لہٰذا تھوڑا سوچ سمجھ کر لکھا کرو … آپ نے کہنے سے حقیقت نہیں بدل سکتی.. اسلام کے قاونین غیر فطری ہیں جو کہ آج کے دور میں نہیں چل سکتے

×
arrow_upward DanishGardi