Home Forums Islamic Corner نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: نازیبا ویڈیو سکینڈل؛ تحقیقاتی افسر کے مفتی عزیز الرحمان سے متعلق اہم انکشافات

اسلام سمیت دنیا کا کوی مذہب بھی اسطرح کی حیوانیت کی تعلیم نہیں دیتا ہاں جو مذہب سے دور ہیں وہی ایسا کرتے ہیں، مذہب کا تو صرف لبادہ استعمال کرتے ہیں تاکہ ان کی طرف کسی کا دھیان جاے بھی تو بہت سارے ان کی صفای دینے کیلئے بھی آجائیں کہ یہ تو پارسا اور نیک انسان ہے یہ کیسے ایسی حیوانیت کر سکتا ہے

آج انسیف صاحب کو ایک ناعاقبت اندیش ، جاھل مفتی کی غیر اخلاقی اور شرمناک حرکتوں کی وجہ سے اچھا مضمون مل گیا ہے ۔ اس مفتی کے جسم سے چمڑی سب کی موجودگی میں اتارنی چاھیے تاکہ کسی دوسرے خوساختہ ، بوگس اور جاھل شخص کو اسلام کی اقدار کی اس طرح بے حرمتی کرنے کی جرت نہ ہو ۔ سارے مدارس کے اساتذہ کو بھی اچھی طرح سے ٹٹولنا چاھیے اور ان کی تطھیر کرنی چاھیے ۔

×
arrow_upward DanishGardi