Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#12
مجھے فوری طور پر کراے کا ایک یا دو بیڈروم گھر تلاش کرکے دیجیے میرے خیال میں موڈریٹ کی ذمہ داری بنتی ہے :serious:

کوشش کی جائے گی لیکن پہلے ان سوالوں کے جواب دیں

١. مکان کون سے ملک میں ہو
٢ اس ملک میں کون سی پارٹی کی حکومت ہو
 کمروں کا سائز
٤ ہر کمرے میں کتنے لوگ رہیں گے
٥ کتنا ماہانہ کرایا ادا کر سکتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi