Jack Sparrow
Participant
Offline
  • Advanced
#9

یہ آپ نے کونسی کھیر پکانا شروع کردی ہے ۔ آداب محفل تو اتنے بےادب نہ تھے ۔ آپ کو بھی حکومتی رنگ چڑھتا نظر آرھا ہے ۔

:serious: جناب میں معذرت خوا ہوں . صبح ٹویٹر پر شہباز گل کو مفتی قوی کی مٹھی میں دیکھا تو دل بہت خراب ہوا. فرسٹریشن دانشگردی پر نکال دی

×
arrow_upward DanishGardi