Home Forums Siasi Discussion WHY NOT to ABSOLUTELY NOT WHY NOT to ABSOLUTELY NOT

#11
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: WHY NOT to ABSOLUTELY NOT

سردار جی نے گوگل میں الفاظ متضاد کا ذخیرہ جمع کر کے ایک نظم بنا دی تو نیچے بھالا جی کہ دو الٹے سیدھے شعر لگا کر ایک تھریڈ بنا دیا .. لیکن سمجھ نہیں آ رہا وہ اس تھریڈ میں کہنا کہ چہ رہے ہیں … اقبال خود کہ رہا کہ ہے زمانے کے انداز بدل گے ہیں لیکن خود کو وہ نہ بدل سکا اور پرانے آباؤ اجداد کے قصے مسلمانوں کو سناتا رہا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں انجان جیسے طالبانی سوچ پیدا ہوئی اور ان کی نظر میں ہر لفظ حرام ہو گیا
×
arrow_upward DanishGardi