Home Forums Siasi Discussion معاشی گروتھ معاشی گروتھ

#21
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8939
  • Total Posts: 9691
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: معاشی گروتھ

سر جی ، یہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک والے جی ڈی پی کے غبارے سے اور ہوا نکال رہے ہیں ، کہتے ہیں اصل گروتھ ایک اشاریہ پانچ یا تین ہو گی

اب آپ اپنی زنبیل سے ایسا کچھ نکالیں کے مجھے یقین ہو جائے کے غبارہ لیک نہی ہے

خان بھی جان لڑا کر گروتھ کو اونچا کر رہا ہے کیونکہ اسے بھی پتہ ہے کہ اگلی باری مریم نواز کی ہے
×
arrow_upward DanishGardi