shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#4
مجھے لگتا ہے بلکے پورا یقین ہے محترم لیڈر کو کسی نے الٹی پٹی پڑھائی ہے شادی شدہ عورت کو طلاق کروانے اور پھر اس سے شادی کرنے سے پاکستان کا وزیراعظم بنتا ہے

کہی مریم بی بی عظیم لیڈر و سائنس دان پر جادو ٹونے نہ کروا رہی ہو ؟

:serious:

آپ جیسا مخلص کارکن روز روز تھوڑا پیدا ہوتا ہے، ترتیب درست کروانے کے چکر میں اپنے لیڈر کو ایل جی بی ٹی نامی تنظیم کا ممبر بنوا رہے ہیں :thinking:
×
arrow_upward DanishGardi