Awan
Participant
Offline
  • Professional
#35
یعنی ارسطو صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ، اچھا کیا یہ سچ ہے کہ نواز شریف ننے فوج کے بجٹ میں عمران خان سے کافی زیادہ اضافہ کیا تھا ؟؟

یہ الگ بحث ہے کس حکومت نے کتنا اضافہ کیا کیونکے ہر دور کے حالات مختلف تھے – نواز دور میں امن و امان کے لئے فوج کو بہت خرچہ کرنا تھا جیسے کہ وزیرستان آپریشن وغیرہ اسلئے اسے اس وقت کی ضرورت کے تناظر میں دیکھنا چاہئے – میں نے آپ کی بات کا جواب دیا کہ تین نہیں ایک سال بجٹ نہیں بڑھا دوسرے سال تنخواہ کے محآملے میں بیس فیصد اضافے نے پچھلے سال کی کسر پوری کر دی اور دوسرے سال بارہ فیصد مجموھی بجٹ   اضافے نے بھی اسے ہر سال چھ فیصد کر دیا تین سال میں -پتا نہیں آپ کونسے ارسطو کی بات کر رہے ہیں مگر ہر چیز لکھنے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں یا لکھیں فلاں ایسا کہتا ہے لیکن تحقیق اس سے مطابقت نہیں کرتی –

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi