Home Forums Islamic Corner No Mahraam needed for Hajj No Mahraam needed for Hajj

#25
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15155
  • Total Posts: 15263
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: No Mahraam needed for Hajj

شیرازی جی . یہ حج عمرہ سب ڈرامہ ہے . یہ بات علامہ اقبال کو بھی پتا تھی اور قائد اور سر سید کو بھی جننوں نے یوروپ کے درجنوں چکر لگانے اور ایک دفعہ بھی مکہ جانا نصیب نہیں ہوا … علامہ اقبال کوریاست بھوپال کے نواب نے حج کرنے کے لیے پیسے دئیے ، آپ یورپ کی یاترا کر آئے ۔

کہتے ہیں ..حج اور عمرہ کے لئے وہ ہی جاتا ہے ..جس کا بلاوہ آ جائے ..

ورنہ لوگ خواہش بھی رکھتے ہیں اور پیسہ بھی ..جا نہیں پاتے ..میرے تین میں سے دو عمرے بنا کسی خواہش اور پروگرام کے ہوئے تھے ..اب تین سال سے پیسے لئے بیٹھی ہوں اور خواہش بھی ..لیکن حج نصیب نہیں ہو رہا

لیکن یہ بات آپ نہیں سمجھ سکتے ..

×
arrow_upward DanishGardi