Home Forums Islamic Corner No Mahraam needed for Hajj No Mahraam needed for Hajj

#24
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 109
  • Posts: 15156
  • Total Posts: 15265
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: No Mahraam needed for Hajj

نادان Jee I use both but primarily phone.

مجھے ایک کہانی یاد آ گئی .لیکن ادھوری سی  ہی یاد ہے

کوئی بادشاہ اپنے کسی ایک خاص وزیر پر خاص دست  شفقت رکھتا تھا ..باقی وزرا کو اس پر اعتراض تھا ..معاملہ بادشاہ کے سامنے اٹھایا گیا ..اس نے ایک مثال  سے سمجھا دیا کہ وہ اسے کیوں عزیز ہے ..اس نے سب کو ملک میں حالات معلوم کرنے یا کوئی ایک خاص بات معلوم کرنے بھیجا ..جو مجھے یاد نہیں ..واپس آ کر سب نے رپورٹ دی .اتنا ہی بتایا جتنا پوچھا گیا تھا ..سوائے اس خاص وزیر کے ..اس نے مکمل رپورٹ دی

آپ میرے وہ خاص وزیر نہیں ہیں

اگر تو آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس میں سیٹنگ میں جا کر لینگویج پریفرنس میں اردو بھی سلیکٹ کر لیں ..اردو کا کی بورڈ سامنے آ جائے گا ..اگر تو آپ کو اردو حروف تہجی کی پہچان ہے تو لکھ لیں گے ..شروع میں دقت ہوگی ..الفاظ جوڑنے میں ..لیکن کچھ پریکٹس کے بعد ہاتھ رواں ہو جائے گا

اور اگر میک بک استعمال کرتے ہیں تو گوگل کروم کی ایکسٹنشن میں جا کر اردو بھی سلیکٹ کر لیں .مجھے پرسنلی یہ پسند ہے ..میں لکھنے لکھانے بلکہ ہر کام کے لئے لیپ ٹاپ ہی استعمال کرتی ہوں .فون صرف بات کرنے کے لئے .

اس میں یہ سہولت ہے کہ آپ رومن میں لکھتے ہیں ..سامنے اردو میں ٹائپ ہوتا جاتا ہے ..عام  طور پر پہلا لفظ ہی درست ہوتا ہے ..کبھی کبھار سامنے آنے والی لسٹ میں سے ہمیں صحیح لفظ کا انتخاب کرنا پڑتا ہے .

https://chrome.google.com/webstore/detail/google-input-tools/mclkkofklkfljcocdinagocijmpgbhab

  • This reply was modified 1 month, 1 week ago by نادان.
×
arrow_upward DanishGardi