Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

#26
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15155
  • Total Posts: 15263
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 1998 ۔۔۔۔ 28 مئی ۔۔۔۔۔ چاغی ۔۔۔ نیو کلیئر ٹیسٹ ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ کا نام ھسٹری میں لکھا جاچکا ۔۔۔۔۔۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ۔۔ نیوکلیئر لانے میں اور نیوکلیر ٹیسٹ کرنے کی ھسٹری میں ۔۔۔۔ کسی فوجی نشان حیدر کا نام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔

ہسٹری جب پڑھی جائے گی تو پوری پڑھی جائے گی ..جس میں وہ نہ نہ کرتے پیار کر بیٹھے ..

قدیر  صاحب کا وہ بیان بھی ساتھ ساتھ پڑھا جائے گا کہ یہ انکاری تھے ..” گن پواینٹ ” پر ان سے اقرار کروایا گیا تھا .

کسی فوجی کا نام نہ آنے میں مزے کی کیا بات ہے ..کریڈٹ  جس کو جانا چاہئے ..اسے ہی جانا چاہئے ..اور اسی طرح جائے گا جیسے میں نے بیان کیا .

×
arrow_upward DanishGardi