Home Forums Islamic Corner No Mahraam needed for Hajj No Mahraam needed for Hajj

#19
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15155
  • Total Posts: 15263
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: No Mahraam needed for Hajj

صرف ہیڈنگ پڑھی ہیں .باقی کی کتھا کہانی  پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی .سی این این ..بی بی سی …نام ہی کافی ہے ….لاکھوں لوگوں کے مجمع میں سے پانچ کی کہانی ..وہ بھی واللہ عالم کتنی صداقت لئے ہوئے ہے ..میں الحمد الله تین عمرے کر چکی ہوں ..فیملی میں زیادہ تر لوگوں نے حج کئے ہوئے ہیں ..کسی بہن نے ایسا ذکر کیا نہ والدہ صاحبہ  نے ..

اگر اک دکا واقعات پیش آئے بھی ہونگے تو ایسا ہونا ممکن ہے ..یہاں اس کھلے ڈھلے  امریکی معاشرے میں ریپ کے بے شمار کیسیز ہوتے ہیں ..لوگ ذکر نہیں کرتے ..دو لڑکیوں سے جب ان پر گزرے سانحہ  کا سنا تو دماغ سن ہو کر رہ گیا ..یہاں تو پاکستان سے زیادہ برا حال ہے ..لڑکیاں وہاں بھی نہیں بولتی ہیں ..اور یہاں بھی زبان بند رکھتی ہیں

×
arrow_upward DanishGardi