Home Forums Islamic Corner No Mahraam needed for Hajj No Mahraam needed for Hajj

#16
حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 4308
  • Posts: 2845
  • Total Posts: 7153
  • Join Date:
    8 Nov, 2016

Re: No Mahraam needed for Hajj

سر جی میں حقیقت بیان کر رہا ہوں … دوران حج خواتین کے ساتھ اس طرح کی حرکتیں ہوتی ہیں یہ حرکتیں کرنے والے زیادہ تر عربی اور چند دوسرے ممالک کے لوگ ہوتے ہیں ….اس کے علاوہ جوتا چوری، سامان چوری ، پرس چوری کی وارداتیں بھی ہوتی ہیں … حج کا موقع ان غریبوں کی آمدن کا ذریع ہے … اس میں مزید روشنی کیا ڈالوں ….

https://www.bbc.com/news/av/world-middle-east-43174322

سرکار …. یہاں اتنے کچے ایمان نہیں لوگوں کے جو آپکی چکنی چپڑی باتوں میں آجائیں گے …. آپ زیادہ روشنی ڈالیں تاکے پتا لگے کے حقیقت کیا ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi