Home Forums Islamic Corner No Mahraam needed for Hajj No Mahraam needed for Hajj

#14
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: No Mahraam needed for Hajj

سر جی …. کیسے ہیں ؟؟؟ یہ سب جو آپ نے لکھا اس پر مزید روشنی ڈالیں گے …. آپکے نزدیک یہ جو بھی باتیں ہیں کیا حقیقت پر مبنی ہیں ؟؟؟

سر جی میں حقیقت بیان کر رہا ہوں … دوران حج خواتین کے ساتھ اس طرح کی حرکتیں ہوتی ہیں یہ حرکتیں کرنے والے زیادہ تر عربی اور چند دوسرے ممالک کے لوگ ہوتے ہیں ….اس کے علاوہ جوتا چوری، سامان چوری ، پرس چوری کی وارداتیں بھی ہوتی ہیں … حج کا موقع ان غریبوں کی آمدن کا ذریع ہے … اس میں مزید روشنی کیا ڈالوں ….

https://www.bbc.com/news/av/world-middle-east-43174322

×
arrow_upward DanishGardi