حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
#12

…حج میں بہت سے جنسی مریض اپنی جنسی گھٹن دور کرنے جاتے ہیں … زیادہ تو چور ہوتے ہیں جو دوسری کی جیبیں کاٹتے ہیں … خواتین تو شائد نیک نیتی سے جاتی ہوں لیکن وہاں جا کر سب بھول جاتی ہیں … کہ ان کے ساتھ کیا کیا حرکتیں ہوئیں … کیوں کہ اپنے خاوندوں اور گھر والوں کو بتایا تو شائد وہ گھستاخی کا الزام نہ لگا دیں … بہت سے لوگ سے اپنے عقیدوں کے خلاف بولنے کا سوچ بھی نہیں سکتے … اس لئے لاکھوں خواتین جن کے ساتھ یہ جنسی مریض چھیڑا چاڑی کرتے ہیں وہ چپ رہتی ہیں کہ الله کا گھر ہے

سر جی …. کیسے ہیں ؟؟؟ یہ سب جو آپ نے لکھا اس پر مزید روشنی ڈالیں گے …. آپکے نزدیک یہ جو بھی باتیں ہیں کیا حقیقت پر مبنی ہیں ؟؟؟

×
arrow_upward DanishGardi