Home Forums Science and Technology سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

#22
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

برف کے علاوہ بھی بہت سارے طریقوں سے باڈی کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے یہ بات سات ہزار سال پہلے فرعون کی قوم کو پتا تھی اب تو بہت آگے کی بات ہے ایسے بڑے بڑے جارز میں بھی انسانی اجسام محفوظ رکھ گئے ہیں کہ وہ یوں لگتا ہے جیسے ایک مکمل انسان سو رہا ہو

آپ یوں برف برف کررہے ہو جیسے برف ایکدن میں فریزر کے اندر جما لی گئی تھی برف بننے کا ایک اپنا ارتقای عمل ہے جو لاکھوں سال پر محیط ہے یہ سب اللہ کی قدرت سے ہوا ہے ورنہ انسان کے بس میں ہوتا تو آج پگھلنے والے گلیشئیرز کی جگہ نئے گلیشئرز بنا لیتا

حیرت ہے جانی اس قوم کی ترقی اور بلیور پہ جس کا آغاز غار حرا میں اقرا سے ہوا … پر پھر بھی بات کی سمجھ نہیں لگ رہی …باڈی کو محفوظ رکھنا ہے اصل بات جو میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں … فرعون تو اپ کے خداؤں اور پیغمبروں سے بہت سیانے تھے … انہوں نے جس نیت سے بھی باڈی کو محفوظ کروایا ان کا یہ عمل آپ کے پیغمبروں اور خداؤں کی ان فرضی کہانیوں سے بہت بہتر تھا …جنوں نے کھربوں کی تعداد میں لوگوں کو کیڑوں اور مٹتی کا رزق بنا دیا …. اب وہ لوگ .. وہ انفارمیشن جو ماضی کے انسانوں میں مجود تھی وہ کبی بھی آپ کو دوبارہ نہیں مل سکتی

×
arrow_upward DanishGardi