Home Forums Science and Technology سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

#21
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9082
  • Total Posts: 9479
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

پھر ووہی بات … آپ کے سامنے جاندار برف میں زندہ ہوا ہے تو خدا کا یہی پیغام ہے کہ آپ پیاروں کو منجمد کرو … قبروں ، مزاروں میں چاہے کوئی ولی ہے گنہگار ہے اس کی جسم اور لاش کو مٹی میں کیڑوں کا رزق نہ بناؤ …. کیوں کہ اس کو بوڈی کو واپس لانے کے لئے خدا کو برف کی ضرورت ہو گی … اگر آپ لوگ قیامت والے دن زندہ اٹھنے چاہتے ہو تو برف کا استعمال کرو ….

لیکن اب سوال یہ ہے کہ کس پیغمبر نے قیامت کے دن زندہ ہونے کے لئے لوگوں کو یہ بات بتائی. کسی نے بھی نہیں .. کیوں کہ سب پیغمبر اپنی طرف سے کہانیاں بنا بنا کر اس وقت کے لوگوں کو بیوقوف بنا کر چلے گے – تو بلیور جانی بات سمجنے کی کوشش کرو آپ کے سامنے کا واقعہ ہے .. برف استعمال کرو اگر دوبارہ زندہ ہونا چاہتے ہوا

برف کے علاوہ بھی بہت سارے طریقوں سے باڈی کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے یہ بات سات ہزار سال پہلے فرعون کی قوم کو پتا تھی اب تو بہت  آگے کی بات ہے ایسے بڑے بڑے جارز میں بھی انسانی اجسام محفوظ رکھ گئے ہیں کہ وہ یوں لگتا ہے جیسے ایک مکمل انسان سو رہا ہو

آپ یوں برف برف کررہے ہو جیسے برف ایکدن میں فریزر کے اندر جما لی گئی تھی برف بننے کا ایک اپنا ارتقای عمل ہے جو لاکھوں سال پر محیط ہے یہ سب اللہ کی قدرت سے ہوا ہے ورنہ انسان کے بس میں ہوتا تو آج پگھلنے والے گلیشئیرز کی جگہ نئے گلیشئرز بنا لیتا

×
arrow_upward DanishGardi