Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

#13
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

نواز زرداری نے بھی لوٹا ہے پر نیازی عوام کے ٹیکسوں سے مہگائی کر کے اپنی بیگم کے لئے جہاں جن پریوں والے ریسرچ سینٹر قائم کر رہا ہے وہاں اپنے ان سپانسر کے قرضے اتار رہا ہے جنوں نے اس کی شوکت خانم ہسپتال ، اس کو سیاست میں لانے ، نواز حکومت کے خلاف دھرنے کروانے میں وہاں اس کی مدد کی تھی ..
یہ چوری چوری ان سب کی مدد کر رہا ہے تو لیکن جب اس کی چوری پکڑی جاتی ہے تو وہ ایک سپانسر کے خلاف ایکشن لے لیتا ہے … ابی حالیا چینی کیس میں اس نے ایسا ہی کیا .. اور یہاں پہ یوتھیا ہمیں اس کے گن سنانے شروع ہو جاتے کہ دیکھو عمران تو بہت ایماندار ہے
پچھلے بجٹ میں اس نے سرکاری ملازمین کو لوٹ کر سارا بجٹ فوج کو دے دیا تو جب وہ سڑکوں پر نکلے تو ابی دس پرسینٹ سیلری بڑھا تھی …. یہ بندا کچھ شک نہیں اپنا تھوکا ہوا چاٹ کر بھی کھا لیتا ہے اور بہت ہی مکار ہے

×
arrow_upward DanishGardi