unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#6

گستاخی معاف ، غیر محفوظ صاحب ۔ مرد کے تو مزے ہوجائیں گے ۔ اس طرح دو بدنوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والی روحوں کی پرورش کی ذمہ دار حکومت کو ہونا چاھیے ۔ کیا خیال ہے آپکا ۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں کا اس سے بہتر مصرف اور کہاں ہوسکتا ہے ؟ ویسے بھی مغربی معاشرے میں ٹین ایج ماؤں کی تعداد میں کوئ خاص اضافہ دکھائ نہیں دے رہا ہے ۔ نالے چوپڑیاں تے نالے دو دو ۔

سر جی پیدا ہونے والے بچوں کی پرورش ان کی تعلیم و تربیت بلکل سارے معاشرے اور حکومت کی ذمداری ہونی چاہے . ایسی صورت میں کوئی بھی بچہ بھوکھا یا غریب نہیں پیدا ہو سکتا … یہ جو انفرادی ماں باپ اور بچے کی پرورش کا رشتہ ہے اس میں بہت سے مسائل ہیں جو آپ کو دنیا میں نظر ا رہے ہیں . کچھ بچے بھوکے سوتے ہیں اور کچھ بہت زیادہ ٹھونس کر .. معاشرے میں عدل اور نا انصافی اسی وجہ سے قائم کہ انفرادی ماں باپ کا رشتہ بچوں کو خود غرض بناتا ہے اور ماں باپ غریب ہونے کے ناطے خود ملک کو قوم کی جڑھیں کاٹتے ہیں .. جہاں زیادہ غربت ہوں وہاں بچوں کو لئے چوریاں اور جرائم کرتے ہیں… بچوں کی تعلیم تربیت ایک فرد کی بات نہیں یہ سرے معاشرے اور حکومت کی ذمداری ہے

×
arrow_upward DanishGardi