Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

#11
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9095
  • Total Posts: 9493
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

اچھے خاصے انسان تھے تم پہلے۔ پتہ نہیں کیا معاشی، مالی، یا دماغی مجبوری تھی کہ نونی بن گئے۔ خیر اور بھی پلاسٹکی انصافی ہیں اس فورم پر۔ کوا ہنس کی چال چل کر اپنی بھی بھول گیا :hilar: :lol:

میرے اس بیان کے فوائد بھی دیکھو کتنے زیادہ ہوے ہیں کم از کم چار لاپتا پی ٹی آی کارکنوں کی واپسی ہوی ہے؟

;-)

  • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi