Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

#10
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

اس بیچارے کو خود نہیں پتا کہ کہ کیا کہہ رہا ہے ..اپنے ہی بیانیہ کے خلاف بول رہا ہے

اس کو بہت اچھی طرح پتا ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اس کے بیان کا مقصد بہت کلئیر ہے کہ شائد آرمی  اسٹیبلشمینٹ حکومت سے ناراض ہو کر ان کی پشت تھپتھپا دے، بات صرف موقع ملنے کی ہے سب بوٹوں کی اشیرواد چاہتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi