کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#5
اس سے بڑی چول میں نے کبھی نہیں سنی،،، احسن اقبال نے صاف صاف فوج کی چاپلوسی کی ہے۔ حالانکہ ن لیگ کا بیانیہ اس کے برعکس تھا۔ فوج کا بجٹ کم کرنا اشد ضروری ہے ورنہ ملک دیوالیہ ہوجاے گا، ابھی بھی ڈویلپمینٹ فنڈ گیارہ فیصد اور دفاعی بجٹ اٹھارہ فیصد کے لگ بھگ ہے ۔ میرے خیال میں حکومت کا کام کسی بھی طرح تنقید کی وجہ نہیں بن سکتا تھا۔ ویسے احسن اقبال بہت احمق انسان ہے پہلے اس نے سعودیوں کی چاپلوسی کیلئے عربی میں ٹویٹ کرکے چغلی کی تھی اور سعودیوں کی چاپلوسی کی تھی مگر اب تو حد ہی ہوگئی ہے

اچھے خاصے انسان تھے تم پہلے۔ پتہ نہیں کیا  معاشی، مالی، یا دماغی مجبوری تھی کہ نونی بن گئے۔ خیر اور بھی پلاسٹکی انصافی ہیں اس فورم پر۔

کوا ہنس کی چال چل کر اپنی بھی بھول گیا 

:hilar: :lol:

×
arrow_upward DanishGardi