Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9082
  • Total Posts: 9479
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

اس سے بڑی چول میں نے کبھی نہیں سنی،،، احسن اقبال نے صاف صاف فوج کی چاپلوسی کی ہے۔ حالانکہ ن لیگ کا بیانیہ اس کے برعکس تھا۔ فوج کا بجٹ کم کرنا اشد ضروری ہے ورنہ ملک دیوالیہ ہوجاے گا، ابھی بھی ڈویلپمینٹ فنڈ گیارہ فیصد اور دفاعی بجٹ اٹھارہ فیصد کے لگ بھگ ہے ۔ میرے خیال میں حکومت کا کام کسی بھی طرح تنقید کی وجہ نہیں بن سکتا تھا۔ ویسے احسن اقبال بہت احمق انسان ہے پہلے اس نے سعودیوں کی چاپلوسی کیلئے عربی میں ٹویٹ کرکے چغلی کی تھی  اور سعودیوں کی چاپلوسی کی تھی مگر اب تو حد ہی ہوگئی ہے
×
arrow_upward DanishGardi