نادان
Participant
Offline
  • Expert
#33
میں تو سیاسی بندہ ہی نہیں بس اس اصول کو سامنے رکھتا ہوں کہ جس کو جو آتا ہے اسے وہی کرنا چاہئے۔ عمران خان اگر کامیاب ہوجاے تو سب سے زیادہ خوشی بھی مجھے ہی ہوگی کیونکہ جو بھی ملک کے انتہای الجھے ہوے مسائل حل کرے گا وہی عظیم لیڈر کہلا سکتا ہے ۔ ملک میں امن و امان، کرپشن، اور بدانتظامی کا مسئلہ ہے۔ اکانومی بہتر ہوجاے تو کچھ نہ کچھ ریلیف مل جاے گا۔ میں پھر کہوں گا کہ میں سیاسی کارکن تو ہوں نہیں کہ مخالف کی اچھی کارکردگی پر سوگ طاری ہوجاے۔ جو بھی پارٹی اچھی پرفارمنس دکھاے گی اسی کے ساتھ ہوں آپ کو لکھتے رہناچاہئے چاہے کوی اختلاف کرے یا نہ

آپ کو کیا لگتا ہے میں اختلاف سننے آتی ہوں

:thinking:

میرا نہیں خیال یہاں کوئی بھی ڈائریکٹ کسی سیاسی پارٹی سے وابستہ ہے .سب یہاں پاکستانی بن کر لکھتے ہیں .اور جو انہیں صحیح لگتا ہے وہ لکھتے ہیں

ملک میں امن و ماں ، کرپشن اور بد انتظامی کا جو مسلہ  ہے کیا یہ موجودہ حکومت کا پیداوار ہے ..اس سے پہلے کیا ملک میں سب اچھا تھا .اور اگر سب اچھا تھا تو لوگ پچھلی حکومتوں سے بیزار ہو کر ایک نئی  پارٹی کی طرف دیکھنے پر کیوں مجبور ہوئے ..یہ سوال خود سے کیجئے گا

×
arrow_upward DanishGardi