Home Forums Siasi Discussion اپوزیشن کے شور شرابے میں 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش اپوزیشن کے شور شرابے میں 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

#4
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 290
  • Posts: 4615
  • Total Posts: 4905
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: اپوزیشن کے شور شرابے میں 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

مجھے اس بجٹ پیش کرنے کے دوران حزب اختلاف کے رویہ اور کردار سے بہت مایوسی ہوئی ہے

اختلاف کا بھی کوئی قرینہ ہوتا ہے کوئی سبب ہوتا ہے کوئی سلیقہ ہوتا ہے . بجٹ کو پیش کرنے کے بعد اس پر تنقید کرنا شاید حزب اختلاف کا حق ہے مگر ہلڑ بازی کسی کو زیب نہیں دیتی

آج کی حزب اختلاف کل اسی قسم کی ہلڑ بازی کا سامنا کر سکتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi