اس #Budget2021 میں کچھ اچھی خبریں: چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسیز کی چھوٹ کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کیلئے فنڈ زراعت کیلئے بلا سود قرضے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈ ہر گھرانے کو صحت کارڈ نئے ٹیکسز سے گریز کم از کم اجرت میں اضافہ صوبوں کیلئے اضافی 600 ارب تنخواہ دار پر ٹیکس کا اضافہ =0