Home Forums Siasi Discussion کھیل تبدیل ہوا چاہتا ہے کھیل تبدیل ہوا چاہتا ہے

#61
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9110
  • Total Posts: 9508
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کھیل تبدیل ہوا چاہتا ہے

لاری اڈہ کہیں تو وہ بھی نہی دینا چاہیئے جہازوں والا اڈا تو دور کی بات۔ کیا پہلے دس پندرہ سال اڈے دے کر حالات اچھے تھے جو اب اچھے ہو جائیں گے؟ اور چین روس اور طالبان سے پنگا الگ سے۔

واہ۔۔۔۔ امریکی جیسے اڈے آپ کو پوچھ کر لیں گے

وہ سپر پاور ایسے ہی نہیں بن گئے اسدفعہ انہوں نے زمینی اڈے کی بجاے بحری حدود میں اپنے ایرکرافٹ کیریر کیلئے جگہ مانگی تھی جو مل گئی ہے اور اب ان کا بحری بیڑہ آچکا ہے

یہ بات بھی درست ہے کہ عمران خان کو یہ علم نہیں تھا کہ اسٹیبلشمینٹ یہ چالاکی دکھا جاے گی

×
arrow_upward DanishGardi