Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#3

گاؤں کی دنیا بہت محدود اور کام گنے چنے ھوتے تھے لیکن کچھ انکوکھۓ کام بھی ہوتے ہیں . جیسے مسجد میں بچوں کے ساتھ فوج سے واپیس اے صوبیدار صاحب کا جنسی تعلق اور مولویوں کا بچوں پر تشدد اور ان کو جنگلی اور حیوان بنانا …… اس کے علاوہ فصل کاٹنے کے بعد دیہاتیوں کا گدھوں کے ساتھ اجتمائی سیکس — جو کہ قاری حنیف ڈار یاد دلانا بھول گیا

گاؤں کے گھٹن زدہ ماحول میں کسی کی موت بھی تفریح سے کم نہیں ہوتی .. ایسے لگتا ہے ان لوگوں کو ایک دوسرے کی موت ہی اکھٹا کر سکتی ہے باقی دلوں میں نفرت ، حسد منافقت کبھی ختم نہنہیں ہوتی … جیسے ہی کوئی بزرگ مرتا ہے سب ایک دوسرے کو فون کرنا شروع کر دیتے ہیں .. جیسے عید آ گئی ہے … لوگ پیسا لگا کر صرف اس کی موت پر اتے ہیں .. چاہے وہ آدمی ساری عمر پیسے کو ترستا رہا ہو .. اس کو علاج معالجے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہو اور کسی نے گھاس بھی نہ ڈالا ہو….

گاؤں مولوی کے گھر بیٹی پیداہوئی ہے تو وہ بھی ناخوش ہوتا ہے کہ بیٹا کیوں نہ ہوا,ادھر طوائف اپنے گھر بیٹے کی پیدائش پر ماتم کر رہی تھی کیونکہ اسے بیٹی کی آرزو تھی.

میں نے پورا تھریڈ غور سے پڑھا ہے کہیں پر بھی توحید کی تبلیغ نہیں کی گئی پھر بھی اتنے غصے کی کوی وجہ؟

×
arrow_upward DanishGardi