Home Forums Science and Technology سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

#9
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9110
  • Total Posts: 9508
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سائبریا میں 24 ہزار سال منجمد رہنے کے بعد کثیر خلوی جاندار دوبارہ متحرک ہو گیا

بھائی یہ کیا بات ہو گئی . مذھبی چورن بیچنے والے تو کہتے ہیں زندگی موت خدا کے ہاتھ میں ہے . اور ساتھ ساتھ ان نے یہ بھی یقین رکھا ہوا ہے کہ قدرتی عوامل سے ہٹ کر خدا قیامت کے دن جب ہڈیاں گل سڑ جایں گی تو ان کو بغیر کسی قدرتی عمل کے زندہ کرے گا .. یہاں تو کثیر خلوی جاندار منجمد رہنے کے بعد زندہ ہوا ہے

تم نے تو میرے دل کی بات کہہ دی یہی تو خدا کہتا ہے جس پر ملحد ہنستے ہیں کہ یہ کیسے ہوگا ، لو دیکھ لو اگر ایک خلیہ چوبیس ہزار سال سے زندہ ہے اور نجانے کتنی دیر مزید زندہ رہ سکتا تھا تو قیامت تو اس عرصے کے آگے کوی زیادہ بڑا فاصلہ نہیں لگتی جب مٹی ہو گئے جاندار پھر اٹھ کھڑے ہونگے

اس دریافت نے تو میرا ایمان تازہ کردیا ہے بلکہ ہر سائینسی دریافت اللہ کی طرف جاتی ہے اگر غور کیا جاے

×
arrow_upward DanishGardi