Home Forums Siasi Discussion آپا پھڑ دوس فے بپھڑی گئی جے آپا پھڑ دوس فے بپھڑی گئی جے

#5
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: آپا پھڑ دوس فے بپھڑی گئی جے

ہے جو صاحب کے کف دست پہ چکنی ڈلی

زیب دیتا ہے اسے جسقدر اچھا کہیے

خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے

ناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے

یہ موجودہ حکمران کے دماغ کے پیچوں کی وہ گریسی کنجی ہے ، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اندر سوائے ناریل کے چھلکوں کے ، کچھ نہیں بھرا ۔ کیا نمونہ ہے حکمرانی کے شعبدوں کا ۔

نسبت علم ہے بہت، حاکم وقت کو عزیز

اس نے تو کار جہل بھی ، بے علما نہیں کیا

×
arrow_upward DanishGardi