shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#50
شاہد عباسی بھائی ہمارے (بلیک شیپ صاحب کے اور جس سے میں بھی متفق ہوں) کانسٹینٹ محدود مدت کے ہیں آپکا یہ جملہ پڑھکر مجھے ایک واقعہ یاد آگیا ہے کسی محفل میں ایک مراثی انتہائی بے سرا گا رہا تھا. اس کا بے سرا گانا ایک شخص برداشت نہ کر سکا اور ہاتھ میں جوتا پکڑ کر محفل میں کھڑا ہوگیا. مراثی اپنے سامنے اس شخص کو غصے میں جوتا ہاتھ میں پکڑے دیکھکر گھبرا گیا. وہ شخص گھبرائے ہوئے مراثی کو مخاطب کرکے بولا سوہنیا توں بے فکر ہو کے گاندا رہ، میں تو یہاں تجھے لانے والے کو ڈھونڈ رہا ہوں آپکے اس اوپر والے جملے پر میں یہی کہہ سکتا ہوں سوہنیا، توں بے فکر ہو کے کانسٹینٹ نوں محدود کہندا رہ، میں تے تیرے میتھ دے ٹیچر نوں لبھدا واں :bigsmile: جو وقت کے ساتھ بدل جائے وہ کانسٹینٹ نہیں ویری ایبل ہوتا ہے. آپکے یہ کانسٹینٹ فوجی بھی ویری ایبل ہیں اور یہ بات بنگالی پچانوے ہزار کی پتلونیں اتروا کر اور ان سے اپنا ملک خالی کروا کرثابت کر چکے ہیں
شاہد صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی اِس پوسٹ کے جواب پر تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ ہمارا(یعنی جمہوری عزاداروں) کا کونسٹینٹ(یعنی ملک ریاض) کونسٹینٹ ہے لیکن تمہارا(بلیک شیپ اور شاہد صاحب) کونسٹینٹ، کونسٹینٹ نہیں ویری ایبل ہے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ عزاداروں کی اِنہی دو نمبریوں کی وجہ سے ہی اِن کی کہیں بھی کوئی عزت نہیں ہے۔۔۔۔۔ نہ ہی فورم پر، نہ ہی انکے گھر پر۔۔۔۔۔ بلکہ ہر جگہ پر۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

یار بلیک شیپ کہاں سے ٹپک پڑے ہو۔ یہاں کوئی لاجک کی باتیں تھوڑی ہو رہی ہیں جو آپ لاجک یاد کرانے آ گئے ہو۔
یہ تو اچھی خاصی بنی بنائی کھیر میں لیموں کا ست ڈالنے والی بات ہے :lol: ۔
باواجی جگر اور یار ہیں بلکہ فورم کی جان ہیں اس لئے انہیں پوری اجازت ہے کہ کسے کانسٹینٹ مانیں، نہ مانیں یا چاہیں تو ملک ریاض کا کانسٹینٹ کنایہ اور استعارہ میں لیں لیکن آپ والے کو میتھیمیٹیکل کانسٹینٹ گردانیں۔
ویسے بھی آپ نے بھی کونسا آئینسٹائن کی طرح سائنسی کانسٹینٹ کا کوئی کلیہ پیش کیا ہے جس کا دفاع ہم پر لازم ہے۔ باواجی کو پوری آزادی ہونی چاہئیے کہ پاکستان جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے انفلوئنس کو ویری ایبل بنانے اور ووٹ کو عزت دلانے کی جدوجہد میں شہباز شریف کے ساتھ مل کر بھر پور حصہ لیں بلکہ جی ایچ کیو کے سامنے دھرنہ دیں۔
۔ :bigsmile: :bigsmile:
ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ فیزیکل کانسٹینٹ بھی کسی پری ٹیکسٹ اور ایزمپشنز کے ہوتے ہوئے ہی کانسٹینٹ ہوتے ہیں ورنہ تو وہ بھی سپیس اور ٹائم میں بدل سکتے ہیں۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi