Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#42
باوا جی – ان انشالله اب وہ وقت دور نہی جب یونیورسٹی آف کالا جادو اینڈ اونگ پٹانگ سے ایسے ایسے سپر ہیرو نکلے گے کے دنیا دیکھے گی

شامی بھائی

میں تو رحونیت کا اسی وقت قائل ہوگیا تھا جب خاور مانیکا کو سڑک پر سجدے کرتے دیکھا تھا

عمران خان سے تو رحونیت نے ابھی تک صرف دربار پر سجدہ کروایا ہے یا پھر جوتے ہاتھ میں پکڑا کر ننگے پاؤں جہاز سے باہر نکلوایا ہے. ابھی اسے خاور مانیکا والے بلند مقام تک پہنچنے میں بہت وقت لگے گا

×
arrow_upward DanishGardi