Home Forums Non Siasi نونی اور گریس نونی اور گریس

#41
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9087
  • Total Posts: 9484
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نونی اور گریس

یار میں تو حیران ہو گیا قسم سے اسی آدمی نے جنات کا پیداہشی دوست کتاب لکھی ھے کیسے کیسے بوٹ پالشیے ہیں بھائی ، میں تو حیران ہوں

آپ کے قوٹ کئے گئے اکثر رائیٹرز دو نمبر ہی کیوں نکلتے ہیں؟

جنات کا پیدائشی دوست ایک جھوٹ پر مبنی کتاب ہے مگر لوگ اسے سچای سمجھتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi